Words have the power to inspire, motivate, and transform our lives. Golden quotes, often filled with timeless wisdom, serve as guiding lights in our journey. They remind us of life’s true essence, the importance of positivity, and the strength within us to overcome challenges.In this post, I bring you a collection of thought-provoking and soul-stirring quotes that will ignite hope, foster resilience, and encourage a positive mindset. Let these golden words inspire you to make every moment of life more meaningful.
گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیےان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل نبھانا ہے
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے کے ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے
پہلے کے مسلمان اسلام کے مطابق زندگی گزارتے تھےاور آج کے مسلمان اپنی مرضی کے مطابق اسلام کو
چلاتے ہیں
تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہےکے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
آپ جس کے ساتھ جتنا زیادہ مخلص ہونگے وہ آپکو اتنا ہی زور دار تھپڑ مارے گا کے آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جاۓ گی
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ
باز اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں تو ان کے نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی
رشتے موتیوں جیسے ہوتے ہیں اگر گر بھی جائیں تو ذرا سا جھک کر اٹھا لینے چاہیئں
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئےبدلتے ہوئے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
جس معاشرے میں اچھی اور میعاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجاے ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں
Golden quotes are more than just words; they are treasures of wisdom that stay with us forever. Each quote has the power to uplift our spirits, guide our actions, and remind us of what truly matters in life.
As you reflect on these words, take a moment to embrace their meaning and let them shape your thoughts and actions. Life is a continuous journey of learning and growth, and these pearls of wisdom can be your constant companions.
"Let the golden words you read today inspire the actions you take tomorrow. Your journey toward greatness begins with a single thought."
.png)












