Inspiring Quotes to Fuel Your Learning Journey

0
Learning is the foundation of personal and professional growth. It opens doors to new opportunities, enhances our understanding of the world, and helps us evolve as individuals. Whether you're learning a new skill, gaining wisdom from life experiences, or diving into books to explore knowledge, every step forward enriches your journey.

Sometimes, we all need a little motivation to keep going, especially when challenges arise. That’s where inspiring quotes come in they remind us of the beauty and power of learning. Here are some of the best quotes to spark your passion for growth and knowledge.



زندگی کے سفر میں آنے والا اندھیرا گار کا نہیں سرنگ کا ہوتا ہے جسکے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ہوتی ہے مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں مایوس ہوکر بیٹھ جانے والے نہیں


زندگی میں لوگوں سے ایک ہی سبق ملا جن کو جتنا خاص کرتے گئے ان کے لیے اتنے ہی عام ہوتے گئے


بہت سے رشتے ختم ہونے کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کے ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ

نہیں پاتا



اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کرنا کیوں کے اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہے جب تم انھیں ٹھوکر ماروگے تو ٹوٹیں گے نہیں لیکن پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائینگے


دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلو چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں


زندگی کے سفر میں ان لوگوں پر توجہ نہ دیں جو آپکے راستے میں کھڑے تھے بلکہ ان لوگوں کا سوچیں جو ہر مقام پر آپ کے ساتھ کھڑے تھے


دعاؤں میں تاثیر آپ کی طلب سے آتی ہے اور تاخیر آپ کی بہتری کے لیے ہوتی ہے


جن لوگوں کے پاس آپکو دینے کے لیے وقت ہی نہ ہو انکے پیچھے پیچھے اپنی محبّت کا رونا روتے پھرنا بے معنی ہوتا ہے کیوں کے بھیک میں  ملے دو لمحوں کی توجہ کا اگر دل ایک بار عادی ہوجاۓ تو پھر ساری زندگی یہی بھیک ملتی ہے


کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں


جب کسی رشتے میں وفا کا وجود نہ ہو تو وہ رشتہ صرف بوجھ بننے کی اہلیت رکھتا ہے ایسے رشتوں سے دور رہنے میں ہی خیرو عافیت ہے


کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کرانے آتی ہیں


کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزار دو کیونکہ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں


کبھی کبھار ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے اسی لیے نہیں کے ہم ڈرتے ہیں بلکہ اس لیے کے ہمیں رشتے بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں


لوگوں کو تب فرق پڑنا شروع ہوتا ہے جب آپ کو کسی بات سے مزید کوئی فرق نہیں پڑتا


Every moment in life offers a chance to learn something new. Whether it's from books, experiences, or even failures, every lesson matters. As you move forward, remember to keep an open mind, embrace curiosity, and be persistent in your pursuit of knowledge.

Which of these quotes resonates most with you? Share your thoughts in the comments. And always remember: the more you learn, the brighter your future becomes.









Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !