Islamic teachings offer timeless wisdom and guidance for leading a peaceful and fulfilling life.Through powerful quotes from the Quran and Hadith, we find hope, patience, and the strength to overcome life's challenges.Let these Islamic quotes inspire your heart and soul, reminding you of Allah's mercy and the strengthof your faith. Embrace them as a source of light in your daily life.Stay inspired with more Islamic Quotes that uplift your spirit and connect you with your Creator.
نماز اور صبر کے ذریعے مدد مانگو
اللہ تعالی کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
جب تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا
اللہ پر بھروسہ کرو وہی کافی ہے
بے شک ہر جان کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا
اللہ تعالی کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو
نیکی کا راستہ اختیار کرو بدی کا بدلہ بھلائی سے دو
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر کہنا جنت کے خزانے ہیں
جو اللہ پر بھروسہ کرے گا اللہ اسے کافی ہوگا
اللہ کی راہ میں خرچ کرنا مال کو کم نہیں کرتا
لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کرو جیسے تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں
اور جو لوگ ہمارے راستے میں جہد و جد کرتے ہیں ہم انہیں اپنے راستے دکھائیں گے
.png)













