Hazrat Abu Bakr Siddique R.A, also known as Abu Bakr al-Siddiq, was the first caliph of Islam after the death of Prophet Muhammad (PBUH). He was known for his wisdom, piety, and leadership qualities. His life and teachings serve as an inspiration for Muslims around the world. In this article, we’ll take a look at some of Hazrat Abu Bakr Siddique Quotes in Urdu most famous quotes and what we can learn from them.
ماں باپ کی رضا مندی دنیا میں دولت اور آخرت میں نجات کا باعث ہوتی ہے
آنکھ دل کا دروازہ ہے اس کی حفاظت کرو کہ تمام آفات اس راہ سے بدن میں داخل ہوتی ہیں۔
وہ لوگ بہتر نہیں ہیں جو آخرت کے لیے دنیا کو ترک کر دیتے ہیں بلکہ بہتر وہ ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں کا حق ادا کرتے ہیں
یاد رکھو جہاد کو ترک نہ کرنا جب کوئی قوم جہاد فی سبیل اللہ ترک کر دیتی ہےتو وہ ذلیل ہو جاتی ہے۔
اگر میں کسی گناہ گار کو خدائی حدود توڑتے ہوئے دیکھوں تو اس وقت تک سزا نہیں دیتا جب تک میرے ہمراہ کوئی اور گواہ نہ ہو
بروں کی ہم نشینی سے تنہائی بہتر ہے اور تنہائی سے نیک لوگوں کی صحبت بہتر ہے
محض لباس کی عمدگی یا کمتری سے انسان کی شناخت نہیں ہو سکتی کیونکہ انسان کو اللہ بناتا ہے اور لباس کو انسان
بد بخت ہے وہ شخص جو خود تو مر جائے لیکن اسکا گناہ نہ مرے جیسے کوئی ایسی برائی کا کام کرتا ہو جس کو اسکے وارث جاری رکھیں
جو اللہ تعالی کے کاموں میں لگ جاتا ہے اللہ تعالی اسکے کاموں میں لگ جاتا ہے
جو علماء امیروں کے پاس جائیں وہ خدا کے دشمن ہیں اور جو امراء علماء کے پاس جائیں وہ خدا کے دوست ہیں
وہ عمل جو بغیر علم کے ہو اسے بیماراور وہ علم جو بغیر عمل کے ہو اسے بیکار سمجھو
This quote highlights the importance of honesty and integrity in life. Hazrat Abu Bakr (R.A) believed that honesty was the foundation of all good deeds and that it was essential to living a virtuous life.
Which of these quotes resonates with you the most? Share your thoughts in the comments.
.png)

.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)