15 Best Quotes for Positivity & Growth Success begins with the right mindset! Whether you're facing challenges, chasing your dreams, or just need a little boost, these 15 powerful motivational quotes will inspire you to keep going. Let these words of wisdom fuel your journey toward success, positivity, and self-growth!
اپنے اندر کے خوف کو ختم کر دو تو تم دنیا کے کامیاب انسان بن جاو گے
بے کار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلیں بڑھتی ہیں
مچھلی پانی میں رہتی ہے انسان پانی میں مرتا ہے تمام ذائقے ایک جیسے نہیں ہوتے
باتیں کم اور کام زیادہ کرو کیونکہ لوگوں کو سنائی کم اور دکھائیں زیادہ دیتا ہے
اگر آپ دنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے ناکامی کا استقبال کرنے کا حوصلہ پیدا کریں
شروع کرنا تیرا کام ہے اور اسے مکمل کرنا خدا کا کام ہے
آب بیوقوف کومعاف کر سکتے ہیں کیونکہ وہ صرف ایک سمت میں چلتا ہے اور کسی کو دھوکا نہیں دیتا
عظیم قومیں کبھی کسی کے سامنے اپنے اندرونی مسائل بیان نہیں کرتی اور نہ ہی اپنے ملک کو برا بھلا کہتی ہیں
اپنی صحت کا خیال رکھیں باقی چیزیں خود بخود ٹھیک ہو جائیں گی
آزادی کی قدر اس غلام سے پوچھو جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے
غلطی کر جانا اتنا برا نہیں ہے لیکن آئندہ کے لئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا بہت برا ہے
جن لوگوں میں قابلیت ہوتی ہے انہیں کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ وہ ہر جگہ پسند کیے جاتے ہیں
کامیابی کا پھل ملتا تو سب کو ہے لیکن اسے صرف وہی کھا سکتا ہے جو محنت کرتا ہے
ایک کامیاب زندگی وہ ہے جو آپ خود بناتے ہیں
بھروسہ کرنا محبت کرنے سے کہیں زیادہ بہتر ہے
Motivation is the key to unlocking your true potential! These quotes are a reminder that no matter how tough the journey gets, success comes to those who believe, persist, and never give up. Which quote inspired you the most? Share your thoughts in the comments and spread the motivation!
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)