Steve Jobs, the co-founder of Apple, was not only a visionary innovator but also a source of timeless wisdom. His quotes continue to inspire millions around the globe to think creatively, follow their passions, and push boundaries. Here are 15 powerful quotes by Steve Jobs that can motivate you to chase your dreams and live a purposeful life.
کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ تم اپنی ایک پہچان بن جاؤ
کبھی کبھی زندگی آپ کے سر پر اینٹ سے وار کرے گی لیکن آپ اپنا اعتماد مت کھویے
بلند سے بلند منزل آپ چھو سکتے ہیں یہ سب کچھ آپ کے دل اور ہاتھوں میں ہے
تم تب ہارتے ہو جب تم کوشش کرنا چھوڑ دیتے ہو
ننانوے فیصد لوگ اس ایک فیصد کے ملازم ہوتے ہیں جس نے ہمت نہیں ہاری ہوتی
صرف چیزوں کو جوڑنا ہے Creativity
اپنی سوچ بدلیے آپ کی زندگی بدل جائے گی
عظیم کام کرنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے وہ کرو جسے تم کرنا پسند کرتے ہو اگر تمہیں ابھی تک وہ نہیں ملا تو تلاش کرتے رہو سمجھوتا مت کرو
کاروبار میں عظیم چیزیں کبھی کسی ایک کے ذریعے نہیں کی جاتی لوگوں کی ایک ٹیم کے ذریعے ہی کی جاتی ہیں
جو لوگ کافی دیوانے ہوتے ہیں دنیا کو بدلنے کا سوچتے رہتے ہیں وہی ایک دن کر دیتے ہیں
کامیابی ایک رات میں نہیں ملتی اس کے پیچھے نہ جانے کتنے برسوں ہی کڑی محنت ہوتی ہے
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
ممکن کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے تمہیں ناممکن کو ممکن بنانا ہے
Steve Jobs' words are a reminder to dream big, embrace creativity, and remain focused on what truly matters. Whether it’s pursuing your passion, leading with innovation, or believing in your vision, these quotes inspire us to take action and make a difference in our lives and the world around us.
Which of these quotes resonates with you the most? Share your thoughts in the comments.
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)

.png)
.png)